27 C
Lahore
Tuesday, July 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم پلیئر آف دی منتھ قرار

جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم پلیئر آف دی منتھ قرار


— فائل فوٹو 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جون کے پلیئرز آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی نے جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔

مارکرم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کو خواتین کی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔

ہیلی میتھیوز کو جنوبی افریقہ سے ویمن ہوم سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پلیئر آف دی منتھ منتخب کیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کو چوتھی مرتبہ پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات