33 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومانٹرٹینمنٹشادی میں ڈالرز اور ریال کی برسات، نوٹ نچھاور کرنے کیلئے کنٹینر...

شادی میں ڈالرز اور ریال کی برسات، نوٹ نچھاور کرنے کیلئے کنٹینر تیار کیا گیا


سیالکوٹ کے علاقے میترانوالی میں ہوئی ایک شادی میں دولہا کے دوستوں نے بارات میں ملکی و غیر ملکی نوٹوں کی برسات کردی۔

 نوٹ نچھاور کرنے کےلیے اسپیشل کنٹینر تیارکیا گیا تھا، جہاں سے دولہے کے بھائیوں اور دوستوں نے ڈالر، ریال اور پاکستانی نوٹ نچھاور کیے۔ 

شادی میں گرم چادریں اور سوٹ بھی لٹائے گئے۔ دولہا رانا فیضان مسقط میں کاروبار کرتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات