27 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجینک سنر نے پہلا ومبلڈن ٹینس سنگلز ٹائٹل جیت لیا

جینک سنر نے پہلا ومبلڈن ٹینس سنگلز ٹائٹل جیت لیا


لندن (جنگ نیوز) اٹلی کے عالمی نمبر ایک جینک سنر نے ومبلڈن ٹینس ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے اتوار کی شب فائنل میں اسپین کے نمبر دو سیڈ کارلوس الکاریز سے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد اگلے تین سیٹس مسلسل جیت کر اپنا پہلا ومبلڈن جبکہ مجموعی طور پر چوتھا گرینڈ سلم ٹائٹل حاصل کیا۔ دو بار کے دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریزکو 4-6، 6-4، 6-4، 6-4 سے مات ہوئی۔ سنر ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ میں فاتح بننے والے پہلے اطالوی ٹینس کھلاڑی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات