28 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآزاد فلسطین ریاست کو تسلیم کیا جائے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

آزاد فلسطین ریاست کو تسلیم کیا جائے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ


لندن (جنگ نیوز ) برطانوی ارکان پالیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈلیمی پر آزاد فلسطین ریاست کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے ، ، ایک خط میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ فلسطین کا نکالنے اور ان کی زمین ہتھیانے کا لندن ایکٹ ختم کیا جائے ۔ اس سے قبل کہ صورتحال بے قابو ہوجائے یہ مطالبہ تقریباً 60ارکان پارلیمنٹ نے کیا ہے۔ انہیں کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب ہے ۔ ان 59دستور سازوں کا تعلق حکمراں لیبر پارٹی سے ہے جنہیں اسرائیلی وزیر دفاع کا ٹنزکے غزہ سے جبری منتقلی منصوبے کی شدید مذمت کی جو 21لاکھ فلسطینیوں کا غزہ سے کسی نام نہاد انسانیت کے نام پر شہر منقل کرنا چاہتے ہیں ۔ جو کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق ایک طرح کا حراستی کیمپ ہوگا جو رفاہ کے کھنڈرات پر تعمیر کیا جائےگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات