28 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومقومی خبریںمولانا کے بھائی ضیاء الرحمان نے گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا

مولانا کے بھائی ضیاء الرحمان نے گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا


مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا۔

ضیاء الرحمان نے کہا کہ آپ کے انداز  گفتگو سے معلوم ہوچکا ہے کہ آپ کے جانے کا زمانہ آچکا ہے۔ جلد کے پی عوام کو کرپٹ حکومت سے چھٹکارا دلائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے تمہارے لیڈر کو اقتدار سے گھسیٹ کر نکالا تھا۔ 

ان کا کہنا تھا کہ پہلے مفتی محمود کے اس بیٹے سے مقابلہ کرکے دکھاؤ، اپنے بھائی سے استعفا دلوا کر ان کا مجھ سے مقابلہ کراؤ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات