26 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی

امریکا، چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی


فوٹو:بشکریہ امریکی میڈیا

امریکی ریاست کینٹکی کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق حملے میں 72 اور 32 سالہ دو خواتین ہلاک ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ہلاک ہونے والے حملہ آور کی بھی شناخت ہوگئی ہے تاہم پولیس نے اسکا نام نہیں بتایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات