30 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کیخلاف احتجاج، 40 گرفتار

برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کیخلاف احتجاج، 40 گرفتار


برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کیخلاف احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی۔

پولیس نے 40 سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کے خلاف گزشتہ ہفتے بھی احتجاج کیا گیا۔ 

گزشتہ ہفتے دوران احتجاج 29 افراد گرفتار کیے گئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات