32 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومقومی خبریںراجن پور میں کچے کے 7 ڈاکوؤں نے اسلحہ سمیت گرفتاری دے...

راجن پور میں کچے کے 7 ڈاکوؤں نے اسلحہ سمیت گرفتاری دے دی


راجن پور کے علاقے کچا روجھان اور بنگلہ سونمیانی میں پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) راجن پور فاروق امجد کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد 7 ڈاکوؤں نے اسلحہ سمیت گرفتاری دے دی۔

ڈی پی او راجن پور کے مطابق یہ ڈاکو قتل، اغوا اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات