32 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیہودی آباد کاروں نے امریکی شہری سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کردیا

یہودی آباد کاروں نے امریکی شہری سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کردیا


کراچی (نیوز ڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے ایک 20 سالہ امریکی شہری سیف الدین مصلت سمیت دو فلسطینیو ں کو تشدد کر کے شہید کر دیا ہے ۔ مقتول امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹمپا سے فلسطین میں اپنے خاندان سے ملاقات کے لیے آیا تھا ۔حملے میں شہید دوسرے فلسطینی شہری کی شناخت  محمد شلبی  کے نام سے ہوئی جنہیں  آبادکاروں نے تشدد کے بعد گولی مار کر شہید کر دیا، فلسطینی وزارت صحت نے بھی شہادتوں کی تصدیق کردی ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات