33 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومقومی خبریںخالد مقبول صدیقی کا لطیف آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کا دورہ

خالد مقبول صدیقی کا لطیف آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کا دورہ


وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے لطیف آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ صوبے کے وزیر تعلیم نے کہا تھا کہ حیدرآباد میں یونیورسٹی ان کی لاش پر بنے گی۔

انہوں نے کہا کہ آج ہم نے ان کی سیاسی لاش پر یونیورسٹی بنا کر دکھا دی ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ حیدرآباد میں این ای ڈی کیمپس بھی کھولنا چاہتے ہیں۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات