31 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومقومی خبریںآزاد کشمیر میں یومِ حق خودارادیت آج منایا جائے گا

آزاد کشمیر میں یومِ حق خودارادیت آج منایا جائے گا


فائل فوٹو

آزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خودارادیت آج منایا جائے گا۔

 مظفر آباد کے آزادی چوک میں یوم حق خود ارادیت پر جلسہ منعقد ہوگا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کہنا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت سے محروم رکھا ہوا ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات