34 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومقومی خبریںمولانا فضل الرحمٰن سے پرانا تعلق ہے: خورشید شاہ

مولانا فضل الرحمٰن سے پرانا تعلق ہے: خورشید شاہ


خورشید شاہ—فائل فوٹو

پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

سید خورشید شاہ نے جے یو آئی کے سربراہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب سے ہمارا پرانا تعلق ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اسمبلی میں جتنے ارکان ہیں اتنی ہی سیٹیں ہوں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات