34 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںومبلڈن، خواتین سنگل فائنل مرحلے میں

ومبلڈن، خواتین سنگل فائنل مرحلے میں


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولینڈ کی ٹینس ا سٹار ، پانچ گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح آئیگا سوئیٹک اور امریکی ٹینس ا سٹار امندا انیسمووا ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین سنگل فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ بیلاروس کی ٹاپ سیڈڈ ٹینس اسٹار اور تین گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح آرینا سبالینکا اور 28 سالہ سوئٹزرلینڈ کی بیلنڈا بینسک خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں ہارکر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات