33 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومقومی خبریںبانی سے ملنے کی اجازت نہیں ملی، پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ...

بانی سے ملنے کی اجازت نہیں ملی، پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے واپس روانہ


بانی پی ٹی آئی عمران خان : فائل فوٹو 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔

بانی پی ٹی آئی سے ملنے کے لیے آنے والے تمام پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے واپس چلے گئے۔ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں ایم این اے جاوید اقبال، علی خان جدون، نواز الہیٰ، گلریز اقبال اور ساجد حسین شامل تھے۔

دوسری جانب  لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ نے بانی پی ٹی آئی کو گھر کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس میں 22جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اور پیشی کے لیے روبکار بھی جاری کردی ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات