30 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومقومی خبریںکراچی، رہائشی عمارت کے فلیٹ سے گرکر خاتون جاں بحق

کراچی، رہائشی عمارت کے فلیٹ سے گرکر خاتون جاں بحق


فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں رہائشی عمارت کے فلیٹ سے گرکر خاتون جاں بحق ہوگئی۔

اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش اسپتال منتقل کردی جبکہ شوہر کا کہنا ہے کہ خاتون ذہنی مریضہ اور اس کی عمر 40 سال تھی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی جگہ کے مشاہدے سے لگتا ہے کہ خاتون نے خودکشی کی ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات