30 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکہ کا سب سے بڑا پاور گرڈ اے آئی کی بڑھتی مانگ...

امریکہ کا سب سے بڑا پاور گرڈ اے آئی کی بڑھتی مانگ کے سامنے بے بس


پنسلوانیا ( جنگ نیوز) امریکہ کا سب سے بڑا پاور گرڈ PJM انٹرکنیکشن، جو 13 ریاستوں میں 67 ملین صارفین کو بجلی فراہم کرتا ہے، ڈیٹا سینٹرز اور مصنوعی ذہانت (AI) کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے توانائی کی شدید طلب کے دباؤ میں ہے۔اس گرمیوں میں PJM کے تحت آنے والے علاقوں میں بجلی کے نرخوں میں 20 فیصد سے زائد اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنسلوانیا کے گورنر جوش شاپیرو نے دھمکی دی ہے کہ اگر صارفین کے اخراجات کم نہ کیے گئے اور نئے پلانٹس کو بروقت گرڈ سے نہ جوڑا گیا تو ریاست PJM سے علیحدہ ہونے پر غور کرے گی۔PJM پر یہ الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے کہ اس نے بجلی کی نیلامیوں میں تاخیر اور نئے پلانٹس کی منظوری روک کر صورتحال کو مزید خراب کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات