26 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارت میں ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کو خطرے میں نہیں...

بھارت میں ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے، رانا مشہود


چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ ہاکی بھارت میں ہونا ہے۔ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے، مطمئن نہ ہوئے تو پاکستان ٹیم کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ آپریشن سندور میں بھارت کی ناکامی کی طرح ہاکی ٹیم بھی چاہتی ہے کہ بھارت کو بھارت میں ہرائے۔

خیال رہے کہ  بھارتی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان ہاکی ٹیم کوکھلم کھلا دھمکیاں دی گئی ہیں۔

ایشیا کپ ہاکی 27 اگست سے بھارت میں شروع ہوگا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات