27 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ بیجنگ پہنچ گئے

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ بیجنگ پہنچ گئے


وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔

عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا تھا کہ اجلاس دنیا بھر کی تہذیبوں کے درمیان باہمی احترام اور سیکھنے کے جذبے کو فروغ دینے کا منفرد موقع ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے اشتراک سے دوروزہ اجلاس آج شروع ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات