27 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومقومی خبریںسانحۂ لیاری، گورنر سندھ نے متاثرین کو راشن بیگ اور کھانا بھجوایا

سانحۂ لیاری، گورنر سندھ نے متاثرین کو راشن بیگ اور کھانا بھجوایا


گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر لیاری میں گرنے والی عمارت کے متاثرین کو راشن بیگز اور کھانا بھیجا گیا۔

کامران خان ٹیسوری نے گزشتہ روز لیاری کے دورہ میں متاثرین سے وعدہ کیا تھا کہ انہیں راشن بیگز اور کھانا بھیجیں گے۔

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات