27 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک


بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جیگوار راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی فضائیہ نے جیگوار لڑاکا طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لڑاکا طیارہ راجستھان کے ضلع چھرہ میں گرا، واقعے میں ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن کی حالت تشویش ناک ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رواں سال بھارتی فضائیہ کا یہ تیسرا جیگوار طیارہ گرا ہے۔ ایک طیارہ مارچ اور ایک طیارہ اپریل میں بھی گر کر تباہ ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات