27 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت میں پل کا ایک حصہ گر گیا، 9 افراد ہلاک

بھارت میں پل کا ایک حصہ گر گیا، 9 افراد ہلاک


فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست گجرات میں گمبھیرا پل کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گجرات میں پل گرنے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات