برمنگھم (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کی ایک غلطی بی سی سی آئی کیلئے 825 کروڑ پاکستانی روپے کے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجبسٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز جب وہ بھارتی اننگز ڈیکلیئر کرنے بی سی سی آئی کے اسپانسر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میدان میں نائکی کی شرٹ میں آئے۔