28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت پیوٹن کے مظالم کی مالی معاونت کررہا ہے، سابق برطانوی نیوی...

بھارت پیوٹن کے مظالم کی مالی معاونت کررہا ہے، سابق برطانوی نیوی افسر


اسلام آباد (محمد صالح ظافر )برطانوی رائل نیوی کے ایک سابق سینئر افسر ٹام شارپ نے یاد دلایا ہے کہ بھارت روس کے ساتھ کچھ تجارت سے فائدہ اٹھا کر “عالمی قوانین کی خلاف ورزی” کر رہا ہے جبکہ غیر جانبداری کا دعویٰ کر رہا ہے، جس سے حکومت کی “خاموشی” جواب دہی سے بچنے کا ثبوت ہے۔ انہوں نے ʼٹیلی گرافʼ میں شائع ہونے والے ایک مضمون بعنوان “بھارت دشمن ہے، دوست یا غیر جانبدار نہیں” میں کہا کہ “بھارت پوتن کے مظالم کی مالی معاونت کر رہا ہے۔” 27 سال تک رائل نیوی افسر رہنے والے ٹام شارپ اپنے سخت رائے پر مبنی مضمون میں دلیل دیتے ہیں کہ روس سے مسلح اور پیوٹن کو مالی امداد فراہم کرنے والا کوئی بھی ملک “دشمن ہے۔ آپ اسے اور کیا کہیں گے؟” انہوں نے بھارت کی روسی تیل کی تجارت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ فریب کی بو دیتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات