26 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومقومی خبریںلاہور، آوارہ کتے کا گلی میں کھیلتے کمسن بچے پر حملہ

لاہور، آوارہ کتے کا گلی میں کھیلتے کمسن بچے پر حملہ


لاہور کے علاقے اچھرہ میں آوارہ کتے نے گلی میں کھیلتے کمسن بچے کو حملہ کرکے زخمی کردیا ہے۔

بچے پر کتے کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، اچھرہ کے علاقے میں 6 سالہ فواد گلی میں بارش کے پانی میں کھیل رہا تھا۔

اسی دوران گلی میں موجود 2 آوارہ کتوں میں سے ایک نے بچے پر حملہ کردیتا ہے، آوارہ کتا بچے کو نوچتے ہوئے گھسیٹ لیتا ہے۔

قریب کھڑا ایک شخص آوارہ کتے کو پتھر مارتا ہے، جس پر وہ بچے کو چھوڑ دیتا ہے۔ وہیں موجود دوسرا شخص زخمی بچے کو اٹھا کر سائیڈ پر لے جاتا ہے، زخمی بچے کو ا سپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات