25 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ صورتحال بہتر نہ ہوئی تو اسرائیل کیخلاف مزید اقدامات کریں گے،...

غزہ صورتحال بہتر نہ ہوئی تو اسرائیل کیخلاف مزید اقدامات کریں گے، ڈیوڈ لیمی


 برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی(فائل فوٹو)۔ 

 برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ غزہ کی بدترین انسانی صورتحال فوری بہتر نہ ہوئی تو برطانیہ اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کرے گا۔

برطانوی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب میں وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا تھا کہ اب غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔

انھوں نے کہا کہ غزہ کی ناقابل برداشت صورتحال جاری رہی تو حکومت، اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات