28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومتعلیم اور صحتنومولود بچوں کیلئے انسدادِ ملیریا کی دوا تیار

نومولود بچوں کیلئے انسدادِ ملیریا کی دوا تیار


نومولود بچوں کو ملیریا سے بچانے کےلیے دوا تیار کرلی گئی۔

سوئس حکام نے نومولود بچوں سے متعلقہ دوا کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

اس دوا سے ان ملکوں میں نوزائیدہ اور کم عمر بچوں کو بچانے میں مدد ملے گی، جہاں مچھروں کی بہتات کے باعث ملیریا سے اموات کی شرح زیادہ ہے۔

ابتدائی طور پر یہ دوا افریقی ملکوں میں فراہم کی جائے گی، افریقا میں پچھلے سال ملیریا سے 6 لاکھ اموات ہوئیں، جن میں بڑی تعداد بچوں کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات