28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل کے غزہ میں حملے جاری، 27 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ میں حملے جاری، 27 فلسطینی شہید


—فائل فوٹو

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں 27 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اسرائیلی ڈرون حملوں میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ میں وسط میں ایک اسکول میں قائم بوریج پناہ گزین کیمپ میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب غزہ شہر اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والے درجنوں فلسطینیوں جن میں بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی، الاہلی اسپتال پہنچایا گیا۔

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک 57 ہزار 523 فلسطینی شہید جبکہ 1 لاکھ 36 ہزار 617 زخمی ہوئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات