غفلت، کام چوری اور کرپشن میں ملوث افسران اور اہلکار سزا کیلئے تیار رہیں: وزیر صحت پنجاب
پنجاب کے وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ صحت کی سہولتوں میں روڑے اٹکانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، غفلت، کام چوری اور کرپشن میں ملوث افسران اور اہلکار سخت سزا کے لیے تیار رہیں۔