فیصل آباد: گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کپڑے کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
صنعتوں کے لیے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے فیصل آباد میں تیار ہونے والے کپڑے کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں جس پر تاجر اور دوکاندار پریشان ہیں۔