28 C
Lahore
Tuesday, July 8, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویان مولڈر کے 367 رنز، لارا کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے گریز

ویان مولڈر کے 367 رنز، لارا کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے گریز


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے قائم مقام کپتان ویان مولڈر نے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کا 21 سال پرانا 400رنز کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے گریز کرتے ہوئے حیران کن طور پر اننگز ڈیکلیئر کردی حالانکہ میچ تیسرے دن زمبابوے کی شکست پر ختم ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ پیر کو بولاوایو میںدوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے اپنی پہلی اننگز کھانے کے وقفے پر 626 رنز 5 وکٹ پر ڈکلیئر کردی۔ مولڈر 367 اور کائلے ویریان 42 رنز کے ساتھ کریز پر تھے ۔دوسرے دن زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں170رنز بناکر فالوآن کا شکار ہوگئی۔ کھیل ختم ہونے پر ایک وکٹ پر51 رنز بنائے تھے اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید405رنز کی ضرورت ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات