32 C
Lahore
Tuesday, July 8, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانڈور کرکٹ ورلڈکپ ستمبر میں شیڈول، پاکستان ٹیم شامل نہیں

انڈور کرکٹ ورلڈکپ ستمبر میں شیڈول، پاکستان ٹیم شامل نہیں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈور کرکٹ ورلڈکپ 27 ستمبر سے 4 اکتوبرتک سری لنکا میں ہو گا ، جس میں 9 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان کی ٹیمایونٹ میں شامل نہیں ہے اور نہ پاکستان کا ورلڈ انڈور کرکٹ فیڈریشن سے الحاق ہے۔ ایونٹ میں میزبان سری لنکا ، آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، یو اے ای اور امریکا کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات