34 C
Lahore
Monday, July 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجنوبی افریقا نے زمبابوے کیخلاف 4 وکٹ پر 465 رنز بنا لیے

جنوبی افریقا نے زمبابوے کیخلاف 4 وکٹ پر 465 رنز بنا لیے


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز زمبابوے کے خلاف 4 وکٹ پر 465 رنز بنا لیے۔

بلاوائیو ٹیسٹ میں جنوبی افریقا مغ کپتان ویان مولڈر نے ناقابلِ شکست برق رفتار ڈبل سنچری اسکور کی۔

جنوبی افریقی کپتان ویان مولڈر 259 گیندوں پر 264 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں، انہوں نے 34 چوکے اور 3 چھکے لگائے ہیں۔

ڈیوڈ بیڈنگھم نے 82 اور ڈری پریٹوریس نے 78 رنز کی اننگز کھیلی، زمبابوے کے چوانگا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جنوبی افریقا اور زمبابوے کے درمیان میچ پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر پر براہِ راست نشر کیا جا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات