29 C
Lahore
Sunday, July 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاداب خان کے دائیں کندھے کا لندن میں آپریشن

شاداب خان کے دائیں کندھے کا لندن میں آپریشن


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے دائیں کندھے کا لندن میں آپریشن ہو گیا۔ شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سرجری کامیاب رہی۔شاداب خان نےکہاکہ اب ری کوری اور ری ہیب کا اگلا مرحلہ ہے۔ جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات