29 C
Lahore
Sunday, July 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنے کیخلاف 3 روزہ ہڑتال کا...

مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنے کیخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان


کراچی(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنے کے خلاف 3روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکام کی جانب سے مقبوضہ علاقے میں شراب کی فروخت کی منظوری کو کشمیری عوام نے علاقے کی اسلامی روایات کی صریح بے توقیری قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وادی میں شراب کی دکانیں کھولنا علاقے کی مذہبی اور ثقافتی شناخت پر براہ راست حملہ ہے۔کشمیریوں کا کہنا ہےکہ ایک مسلم اکثریتی علاقے میں شراب کی کھلے عام فروخت کا مقصد غیر اخلاقی رویےکو فروغ دینا ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات