36 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب میں زندہ بھیڑوں کے جسم میں  نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے...

سعودی عرب میں زندہ بھیڑوں کے جسم میں  نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام


جدہ (شاہدنعیم) سعودی شہر حفر الباطن میں زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق حفر الباطن شہر میں سیکورٹی حکام نے زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔سیکورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوے پانچ لاکھ 46ہزار 4سو11نشہ آور گولیاں ضبط کرکے دو سعودی شہریوں اور ایک تارک وطن کوگرفتارکرلیا۔سیکورٹی حکام کے مطابق اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات