36 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی، 13 افراد ہلاک

امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی، 13 افراد ہلاک


فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میں تیز بارش کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث کئی افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جس میں 20 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں سے شہریوں کے انخلاء کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ریاست میں مزید ممکنہ سیلاب کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق جمع کے روز ریاست میں طوفانی سیلاب کی وجہ سے مختلف علاقوں میں ممکنہ نقصان سے بھی عوام کو آگاہ کردیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات