41 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومقومی خبریںانٹر بورڈ کراچی کے چیئرمین امیر حسین قادری کو ہٹا دیا گیا

انٹر بورڈ کراچی کے چیئرمین امیر حسین قادری کو ہٹا دیا گیا


این او سی کے بغیر برطانیہ جانے پر انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے قائم مقام چیئرمین اور گریڈ 19 کے افسر امیر حسین قادری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی جگہ میٹرک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر شرف علی شاہ کو چیئرمین انٹر بورڈ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے، امیر حسین قادری سکریٹری کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ 

واضح رہے کہ سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز ایڈہاک ازم کا شکار ہیں۔ چیئرمین، کنٹرولرز، سکریٹریز اور آڈٹ افسران قائم مقام ہیں جس کا اثر نتائج پر پڑ رہا ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات