32 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومتجارتی خبریںاسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار 411 پوائنٹس کی بلندی پر آیا۔

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 229 کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار 915 پوائنٹس پر پہنچا۔

گزشتہ روز بھی کاروبار میں تیزی کا رجحان رہا تھا۔

 کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار 686 کی سطح پر بند ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات