35 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں28 سالہ پرتگالی فٹبالر ڈیوگو، بھائی سمیت ہلاک ٹریفک حادثے میں ہلاک

28 سالہ پرتگالی فٹبالر ڈیوگو، بھائی سمیت ہلاک ٹریفک حادثے میں ہلاک


کراچی (جنگ نیوز) لیورپول اور پرتگال کے فٹبالر ڈیوگو جوتا ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ اسپینش میڈیا کے مطابق 28 سالہ فٹبالر کی گاڑی جمعرات کی صبح شمالی اسپین میں حادثے کا شکار ہوئی۔ حادثے میں ڈیاگو جوتا کے بھائی آندرے سوا بھی ہلاک ہوگئے۔ پرتگال فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے ڈیوگو کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ یہ سب بے معنی لگتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات