34 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین یوتھ گرکز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا...

ایشین یوتھ گرکز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل پاکستان نے جیت لیا

ایشین یوتھ گرکز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل پاکستان نے جیت لیا۔

پاکستان نے فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 گولز سے کامیابی حاصل کی۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے مالدیپ کو کسی کوارٹر میں برتری نہیں لینے دی۔

ایشین یوتھ گرکز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل پاکستان نے جیت لیا

پاکستان ٹیم چیمپئن شپ کے پلیٹ ڈویژن کپ میں ناقابلِ شکست رہی۔

پاکستان نے فائنل سمیت مسلسل 7 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ایشین یوتھ گرکز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل پاکستان نے جیت لیا

یاد رہے کہ اس سے قبل جنوبی کوریا میں جاری اس ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو 39-64 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات