35 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومانٹرٹینمنٹاداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کر دیا

اداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کر دیا


—فائل فوٹوز

پاکستانی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے کہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی انہیں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا میسیج دیکھا جا سکتا ہے۔

میسیج میں کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال 2025ء کی آمد پر مبارک باد دی ہے۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

اداکارہ ماورہ حسین نے اس اسکرین شاٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’سال بن گیا ہے۔‘

انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماورہ نے فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیگ بھی کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات