34 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویسٹ انڈین کریگ بریتھویٹ کے 100 ٹیسٹ میچز مکمل

ویسٹ انڈین کریگ بریتھویٹ کے 100 ٹیسٹ میچز مکمل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ جمعرات کو سینٹ جارجز میں شروع ہوگیا۔ ویسٹ انڈیز کےکریگ برتھویٹ اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران کبھی ٹی 20 انٹر نیشنل میچ نہیں کھیلا۔ وہ ٹیسٹ تاریخ میں واحد اوپنر ہیں جو ایک میچ میں دو بار ناٹ آؤٹ رہے ۔ آسٹریلیا کی جانب سے اسٹیو اسمتھ کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔میچ میں آخری اطلاعات تک آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 176 رنز بنائے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات