کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو 39-64 شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ جنوبی کوریا میں پاکستان ٹیم جمعے کو فائنل میں ما لدیپ سے مقابلہ کرے گا۔