35 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسندھ باسکٹ بال کے انتخاب اس ماہ

سندھ باسکٹ بال کے انتخاب اس ماہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ با سکٹ بال ایسوسی ایشن نے ایسوسی ایشن کے انتخابات 19جولائی کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر عا بد افتخار ملہی کی صدارت میں اجلاس میں ایس او اے ،ایس ایس بی کمشنر آفس کو خطوط ار سال کردئیے گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات