35 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومقومی خبریںبی آر ٹی گرین لائن سروس 8، 9 اور 10 محرم کو...

بی آر ٹی گرین لائن سروس 8، 9 اور 10 محرم کو معطل رہے گی


کراچی میں بی آر ٹی گرین لائن سروس 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو معطل رہے گی۔

ترجمان بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے مطابق سیکورٹی وجوہات کے باعث سروس معطل کی جا رہی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز بس سروس کے 10 میں سے 7 روٹ 9 اور 10 محرم الحرام کے دن بند رہیں گے، 8 محرم کو 5 روٹس جزوی طور پر متاثر ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات