16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بل ایوان نمائندگان نے منظور...

ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بل ایوان نمائندگان نے منظور کر لیا


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فوٹو فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق ’بگ بیوٹی فل‘ بل ایوانِ نمائندگان نے منظور کر لیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق بل کے حق میں 218 اور مخالفت میں 214 ووٹ پڑے، بل دستخط کے لیے صدر ٹرمپ کو بھیجا جائے گا۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے صدر ٹرمپ بل پر دستخط جمعے کی شام 5 بجے کریں گے۔

اس سے قبل امریکی سینیٹ نے بھی صرف ایک ووٹ کی برتری سے بل کی منظوری دی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات