35 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںگزشتہ ماہ ایران پر اسرائیلی حملے کی ویڈیو کا چونکا دینے والا...

گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیلی حملے کی ویڈیو کا چونکا دینے والا کلپ سامنے آگیا


گزشتہ ماہ ایران اسرائیل جنگ کے دوران تہران میں اسرائیلی حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو کا چونکا دینے والا کلپ سامنے آگیا۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے 15 جون کو تہران کے تجرش محلے میں قدس اسکوائر پر میزائل حملے کے بعد تباہی مچ گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے 15 جون کو تہران کے تجریش محلے میں قدس اسکوائر پر میزائلوں سے حملے کے بعد تباہی مچ گئی تھی۔

حملے میں ایک ایرانی جوڑا مارا گیا تھا، تاہم اسرائیلی اور ایرانی میڈیا پر نشر کیے گئے کلپ کی ایران نے تصدیق نہیں کی۔

برطانوی میڈیا ڈیلی میل کے مطابق انہوں نے آن لائن جغرافیائی محل وقوع سے مقام کی نشان دہی کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات