31 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںلیورپول اور پرتگال کے فٹبالر ڈیاگو جوتا بھائی سمیت ٹریفک حادثے میں...

لیورپول اور پرتگال کے فٹبالر ڈیاگو جوتا بھائی سمیت ٹریفک حادثے میں ہلاک


ڈیاگو جوتا – فوٹو: سوشل میڈیا

لیورپول اور پرتگال کے فٹبالر ڈیاگو جوتا ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

اسپینش میڈیا کے مطابق 28 سالہ فٹبالر کی گاڑی جمعرات کی صبح شمالی اسپین میں حادثے کا شکار ہوئی۔

حادثے میں ڈیاگو جوتا کے بھائی آندرے سوا بھی ہلاک ہوگئے۔ آندرے سوا پرتگال میں سیکنڈ ڈویژن لیگ کھیلتے تھے۔

ڈیاگو جوتا گزشتہ ماہ یوئیفا نیشنز لیگ کا فائنل جیتنے والی پرتگال کی ٹیم میں شامل تھے۔

جوتا نے اس سال لیور پول کے ساتھ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات