31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا


فوٹو بشکری رپورٹر

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پلیٹ کپ ڈویژن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

پاکستان پلیٹ کپ ڈویژن کا فائنل مالدیپ یا چائنیز ٹائپی کے خلاف جمعے کو کھیلے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات