35 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشان مک ڈرمٹ، گرانٹ لوڈن قومی کرکٹ ٹیم کوچز میں شمولیت کے...

شان مک ڈرمٹ، گرانٹ لوڈن قومی کرکٹ ٹیم کوچز میں شمولیت کے امیدوار


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز کے ناموں کے لئے ملکی اور غیر ملکیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے جس کا اعلان جلد متوقع ہے ۔ پی سی بی غیر ملکی کوچز کو یہ ذمے داریاں دے گا۔ ذرائع کے مطابق سپورٹ اسٹاف میں شمولیت کیلئے شان مک ڈرمٹ اور گرانٹ لوڈن مضبوط امیدوار ہیں۔ گرانٹ لوڈن ماضی میں باب وولمر کے دور میں پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات